پوری قوم نمازپڑھے اورٹیم کےلیےدعاکرے،انضمام الحق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لاہور   :   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ نائنٹي ٹو ميں پاکستان ٹيم مسلسل ناکاميوں کے باوجود ہمت نہيں ہاري، کھلاڑي شکست سے سيکھتے رہے، اگر موجودہ ٹيم بھي اسي جذبہ سے کھيلي تو اچھے نتائج مل سکتے ہيں۔ سماء

Gullu Butt

swap

season

Tabool ads will show in this div