آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر گھرا سرسبز میدان

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/MUZF-Arang-kel-2100-PKG-26-06.mp4"][/video]

ملک بھر سے گرمی کے ستائے شہریوں نے آزادکشمیر کی وادی نیلم کا رخ کر لیا، وقفے وقفے سے بارش نے سیاحوں کو گرم کپڑے پہننے پرمجبور کردیا، وادی نیلم کے حسین گاؤں اڑنگ کیل جانے کیلیےسیاح پہلے چیئر لفٹ سے دریائے نیلم عبور کرتے ہیں پھراونچے نیچے راستوں پر سفر کرکے گاؤں تک پہنچتے ہیں۔

arang kel

Nature beauty

Tabool ads will show in this div