چيف جسٹس 29ہزارغيرتصديق شدہ ووٹرز کا نوٹس ليں، ياسمين راشد

Jun 26, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Yasmeen-Rashid-Lhr-Sot-26-06.mp4"][/video]

پي ٹي آئي کي رہنما ياسمين راشد کا کہنا ہے کہ لاہور کے حلقے اين اے ايک سو پچيس ميں انتيس ہزار غيررجسٹرڈ ووٹرز دوبارہ شامل کردئيے گئے ہيں وہ لوگ کون ہيں ۔

ياسمين راشد نے لاہور ميں نيوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انگريزي اخبارنےشريف خاندان کي جائيدادوں کي خبردي، مريم نواز کي بيرون ملک جائيداد ہے، مگر ريٹرننگ افسر نے ہمارے اعتراضات کو ہي نہيں سنا۔

اين اے 125 ميں غيرتصديق شدہ ووٹرز ہيں، ضمني انتخابات کے بعد ٹريبونل ميں بھي درخواست دي، مردہ افراد کے ووٹ بھي فہرست ميں شامل ہيں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ چيف جسٹس 29ہزارغيرتصديق شدہ ووٹرز کا نوٹس ليں۔

PTI

NA 125

yasmeen rashid

Tabool ads will show in this div