گرينڈ ڈيموکريٹک الائنس کا نگراں حکومت اور صوبائی الیکشن کمشنر پر تحفظات کا اظہار

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/GDA-Presser-KHI-PKG-25-06.mp4"][/video]

گرينڈ ڈيموکريٹک الائنس نے نگراں حکومت اور انتخابي سيٹ اپ پر تحفظات کا اظہار کرديا کہا اگر ايس ايس پيز کے تبادلہ نہ کيے تو احتجاج پر غور ہوگا۔

گنگري ہاؤس کراچي ميں جي ڈي اے رہنماؤں کي اہم بيٹھک ہوئی جہاں رہنماوں نے نگراں حکومت اور صوبائی الیکشن کمشنر پر تحفظات کا اظہار کرديا، مسلم لیگ ف کے سربراہ پير پگارا کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت سے شفاف اليکشن کي اميد نہيں ہے ۔

ڈاکٹر فہميدہ مرزا نے آئی جی سندھ کو انتہائی کمزور آدمی قرار ديا، بوليں کہ وقت پر اليکشن ہونے سے زيادہ ضروري شفاف انتخابات ہيں۔

اياز لطيف پليجو نے انکشاف کيا کہ فريال تالپور آر اوز کي ميٹنگ کي سربراہي کرتي ہيں، دس دن میں مطالبات پورے نہ ہوئے تو سندھ میں پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔

جي ڈي اے کي دھمکي پر نگراں وزيراعليٰ سندھ نے اياز لطيف پليجو کو فون کيا اور تمام شکايت کے فوري ازالے کي يقين دہاني کروائي۔

ELECTION COMMISSION

Election 2018

grand democratic alliance

GDA

Tabool ads will show in this div