شریف خاندان کی پراپرٹی اورکارنامے سامنے آنے چاہیئں، فواد چوہدری

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Fawad-Chaudhry-LHR-Montage-25-06.mp4"][/video]

فواد چوہدری نے کہا کہ شریف خاندان کی پراپرٹی اورکارنامے سامنے آنے چاہیئں،پاکستان میں کرپشن کاخاتمہ ہو نہیں سکتا،نیب افتخارچوہدری کے خلاف کارروائی کرے۔

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدري نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے افتخار چوہدری کو بھی نشانہ پر رکھا کہا کہ نوازشریف اورافتخارچوہدری آپس میں پارٹنرہیں، افتخارچوہدری کے خلاف تحقیقات کیوں نہیں ہورہی؟، نیب ک وفوری طور پر افتخارچوہدری کی گرفتارعمل میں لانی چاہئیے۔

نيب سے مطالبہ کیا کہ ايڈن ہاؤسنگ اسکينڈل کي تحقيقات کی جائیں، نگراں حکومت پر بھی تنقید کی کہا کہ نگراں حکومت نے اب تک کوئي ہوم ورک نہيں کيا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کو بیرون ملک فرار ہونے کے لیے شاہد خاقان عباسی نے جہاز فراہم کیا۔

پاکستان تحريک انصاف نے پولنگ کا وقت صبح آٹھ کے بجائے سات اور شام پانچ کے بجائے رات آٹھ بجے ختم کرنے کا مطالبہ کرديا۔

 

PTI

IMRAN KHAN

PML N

Nawaz Shariff

fawad ch

iftikhar chudhary

Tabool ads will show in this div