لاہور کے چڑیا گھر میں تین زرافوں کی آمد

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/iraffe-In-Zoo-Aslive-25-06-.mp4"][/video] [caption id="attachment_1171307" align="alignnone" width="680"] Source: AFP[/caption]

جنوبی افریقہ سے منگوائے گئے تین زرافے لاہور کے چڑیا گھر میں پہنچ گئے ہیں ۔ چڑیا گھر کی رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئیں۔

زرافوں کی آمد سے چڑیا گھر کی سیر کو آنے والے بچے بہت خوش ہیں ۔

سیکرٹری وائلڈ لائف کے مطابق، آنے والوں زرافوں میں ایک نر، دو مادہ زرافے منگوائے گئے ہیں۔

giraffe

Tabool ads will show in this div