محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی خوشخبری سنادی
گرمی کے ستائے کراچی والوں کے لیے محکمہ موسمیات کی جانب سے اچھی خبر سامنے آگئی۔ شہرقائد میں چھانے والے بادل برسیں گے بھی۔ ڈی جی محکمہ موسمیات عبدالرشید نے کراچی ميں 28 جون کو بارش کی نويد سنا تے ہوئے بتایا کہ 27 جون کو ہلکی جبکہ 28 جون کو اچھی بارش ہوگی۔
DG met office
mon soon
rain prediction
تبولا
Tabool ads will show in this div