سندھ ہائیکورٹ کا محمد عامر کو جواب جمع کرانے کاحکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد عامر کو اگلی سماعت پر ہر صورت جواب جمع کرانے کاحکم دیا ہے۔


سندھ ہائیکورٹ میں کرکٹرمحمد کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ پی سی بی کے وکیل نے عدالت میں جواب جمع کرایا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ درخواست سننے کی مجاز نہیں۔


عدالت نے قرار دیا کہ سندھ ہائیکورٹ کسی بھی پاکستانی کیخلاف درخواست کی سماعت کرسکتی ہے۔ محمدعامر کی جانب جواب جمع نہ کرانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ سماء

سندھ

ہائیکورٹ

reforms

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div