کراچی والوں کے نام شہبازشریف کااہم ویڈیو پیغام

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Shehbaz-Khi-Msg-Sot-24-06.mp4"][/video]

مسلم لیگ ن اپنی انتخابی مہم کا آغازآج کراچی سے کررہی ہے۔ شہبازشریف نےکراچی کےشہریوں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ دو روزکیلئےآ رہا ہوں،جلسے بھی کروں گا اورملاقاتیں بھی۔ بتاؤں گا کہ ہم نے وعدےپورے کیے۔

PML N

elections 2018

#GE2018

Tabool ads will show in this div