چوہدری نثار کے بعد پرانے ساتھی چوہدری عبدالغفور بھی ن لیگ پر برس پڑے

Jun 24, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Ch-Abdul-Ghafoor-Pc-Lhr-24-06.mp4"][/video]

ن ليگ بغاوت کي زد ميں ہے نثار کے بعد پرانے ساتھي چوہدري عبدالغفور بھي پھٹ پڑے، کہا کونسا ٹکٹ کتنے ميں بکتا ہے سب پتہ ہے، انہوں نے تو جلسوں ميں شہبازشريف اورحمزہ شہباز کا بھانڈا پھوڑنے کي دھمکي دے دي۔

ن ليگ کے باغی رہنما چوہدري عبدالغفور نے کہا کہ گونگے بہروں کو اسمبليوں ميں بھيجا گيا، شہبازشريف اورحمزہ کوبےنقاب کرونگا، کونساٹکٹ کتنےميں بکتاہے سب پتہ ہے، مودي کي دوستي ميں عالمي سازش ہورہي ہے

چوہدري عبدالغفور نے کہا کہ نوازشريف اداروں کوبرباد کرنےکي بات کررہے ہيں، پاکستان کو کمزور کرنے والي قيادت کے ساتھ نہيں کھڑے ہوسکتے۔

انہوں نے کہا کہ ماروي میمن، دانيال عزيز اور طلال جيسے لوگوں کو وزير بنايا، ٹکٹ دينے کا معيار پيسہ ہے تو لعنت ہے ايسے ٹکٹ پر۔

 

PML N

shabaz shariff

Tabool ads will show in this div