ویسٹ انڈیز کیخلاف جارحانہ انداز اپنایا جائے، عامر سہیل کا مشورہ

ویب ایڈیٹر

لاہور : مشن میلبرن کے تجزیہ کار عامر سہیل نے بلے بازوں کو ویسٹ انڈیز کیخلاف جارحانہ انداز اپنانے کا مشورہ دیا ہے، کہتے ہیں بالرز ویسٹ انڈین بلے بازوں کی وکٹیں اڑانے کی کوشش کریں، رنز روکنے میں لگے تو بڑی مار پڑے گی۔

سماء کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا کہ جیت کیلئے کھلاڑی جوش کے بجائے ہوش سے کام لیں، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا مقابلہ برابر کا ہوگا، سرفراز کی صورت میں ٹیلنٹ ضائع ہورہا ہے۔ سماء

hearing

pregnant

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div