مصباح الیون میں ایک کے بعد ایک تنازع، سہیل خان کی وقار یونس سے تلخ کلامی

مصباح اليون ميں ايک کے بعد ايک تنازع، سہیل خان کی وقار یونس سے تلخ کلامی

اسٹاف رپورٹ

کرائسٹ چرچ : شاہینوں کا دوسرا معرکہ کل ہے اور پاکستان ٹیم میں ایک اور جھگڑا سامنے آگیا، اس بار ہیڈ کوچ سے نوجوان فاسٹ بولر سہیل خان نے تلخ کلامی کرلی۔

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہے یا آپس میں لڑائی جھگڑا کرنے، پہلے غیر ملکی فیلڈنگ کوچ سے تین کرکٹرز الجھ پڑے، دوسرا واقعہ احمد شہزاد کے ہیڈ کوچ سے تلخ کلامی کا پیش آیا، اب ایک اور تنازع سننے کو ملا ہے کہ وقار یونس سے نوجوان فاسٹ بولر سہیل خان نے تو تو میں میں کرلی۔

ذرائع کے مطابق واقعے پر چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے انتظاميہ سے رابطہ کیا ہے اور کھلاڑیوں و ٹیم مینجمنٹ کو ڈسلپن یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سماء

Shakira

خان

pregnant

shane

ride

Tabool ads will show in this div