پی سی بی میں تبدیلیاں پاکستان کرکٹ کی بحالی کا واحد حل ہے، عامر سہیل

اسٹاف رپورٹ

کراچی : مشن میلبرن میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کا پوسٹ مارٹم جاری ہے، سابق کپتان عامر سہیل نے کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کو پاکستانی کرکٹ کی بحالی کا واحد حل قرار دے دیا۔

مشن میلبرن میں عامر سہیل کی دھواں دھار اننگز جاری ہے، نجم سیٹھی کے چھتری تلے چھپے پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچانے والے ایک اور کردار کا نام بتا دیا۔

پاکستان کرکٹ کو بہتر بنانے کیلئے نجم سیٹھی اینڈ کمپنی سے نجات کو عامر سہیل ضروری سمجھتے ہیں، مشن میلبرن میں عامر سہیل کے ساتھ سابق لیجنڈ بلے باز قاسم عمر نے بھی پی سی بی میں موجود سابق کرکٹرز کو پاکستان میں کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا۔ سماء

pregnant

glasses

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div