لياری علی محمد محلے کی فضا سوگوار

ڈوبنے والے دونوں بچوں کی لاشيں سمندر سے نکال لي گئيں لاشوں کی تلاش ميں نيوی اور ايدھی کے ريسکيو اداروں نے حصہ ليا،متاثرہ خاندان کے بچے نے آنکھوں ديکھا حال بتايا، گھر والے ڈوبتے رہے بچانے کے لئے لائف گارڈ نہيں تھا,غفلت نہ ہوتی اور لائف گارڈز موقع پر موجود  ہوتےتو 6 قيمتی زندگياں ضائع ہونے سے بچ سکتيں تھيں۔

LYARI

Life Guards

Gadani beach

Tabool ads will show in this div