دنیا پر واضح کرنا ہے کہ ہم طالبان نہیں: بلاول بھٹو

اسٹاف رپورٹ


 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کا مقصد وزیراعظم بننا نہیں بلکہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کو کامیابی دلوانا ہے ۔ سندھ فیسٹیول کا مقصد دنیا پر واضح کرنا ہے کہ ہم طالبان نہیں ۔۔


 اپنے انٹرویو میں بلاول نے واضح کیا کہ سندھ فیسٹیول کا مقصد دنیا کو باور کرانا ہےکہ پاکستانی طالبان نہیں
ہمیں اپنی ثقافت اور تاریخ پر ناز ہے.


طالبان سے مذاکرات کے معاملے پر بھی بلاول کا مؤقف مختلف نظر آیا، ان کا کہنا تھا کہ ہم ریت پر ایک لکیر کھینچ رہے ہیں


تاکہ شدت پسندوں اور اپنے درمیان فرق کرسکیں اور ان کے خلاف لڑسکیں۔ وزیراعظم بننے کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد وزیراعظم بننا نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کو آئندہ انتخابات میں کامیاب کرانا ہے۔۔۔


سماء

پر

iraqi

law

Blast

ruling

ہم

battle

bombings

woes

Tabool ads will show in this div