کسینو جانے کا اعتراف معین خان نے بورڈ سے معافی مانگ لی

اسٹاف رپورٹ


کینبرا : سابق کپتان اور چیف سلیکٹر معین خان نے کسینو جانے پر معافی مانگ لی ہے، صرف یہ ہی نہیں وہ اپنے پہلے بیان سے بھی مکر گئے، ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو چیک کرنے نہیں کھانا کھانے جوا خانے گئے تھے۔

پہلے غلطی پھر معافی، معین خان نے پہلے آنکھیں دکھائیں اور پھر معافی بھی مانگ لی، دو دن میں دو مختلف بیان داغ دیئے، پہلے کھلاڑیوں کو چیک کرنے جوا خانے گئے، پھر بولے کھانا کھانے گئےتھے۔

ٹور منیجر نوید اکرم چیمہ نے رپورٹ بھجوادی، چیئرمین پی سی بی اب رپورٹ پر حتمی فیصلہ کریں گے، لیکن دو معصومانہ سوال تو بنتے ہیں، کیا معین خان کا پہلا بیان غلط تھا، یا پھر دوسرا بیان غلط ہے۔ سماء

کا

سے

نے

سندھ

decade

moscow

refugees

paper

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div