گڈانی پکنک منانے آئے تھے،زندگی کی بازی ہار گئے

Jun 23, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Gidani-Hawksbay-Drown-2100-KHI-PKG-21-06.mp4"][/video]

گڈانی کے ساحل پر ايک ہی خاندان کے سات افراد ڈوب گئے،چار خواتين کی لاشيں نکال لی گئيں ،دو بچوں کی تلاش اب بھی جاری ہے۔جبکہ ايک بچی کو بچاليا گيا۔

موقع پر موجود لائف گارڈ انچارج مير توکل کہتے ہيں کہ لائف گارڈز تو موجود تھے بدقسمت پکنک پوائنٹ سے ہٹ تفريح کررہا تھا جہاں کوئی نہیں تھا۔ مير توکل انچارج لائف گارڈ ( يہ لوگ ہمارے محلے کی جگہ پر آکر نہارہے تھے جہاں کوئی بھی نہيں تھا۔) دوسری جانب ہاکس بے کے ساحل پر بھی دو افراد ڈوب گئے 55 سالہ ديدار جاں بحق جبکہ آئزک نامی شخص کو غوطہ خوروں نے بحفاظت باہر نکال ليا۔

Gadani tragedy

Life Guards

Picnic on Beach

Tabool ads will show in this div