گڈانی سانحے میں ڈوبنے والے ایک اور بچے کی لاش مل گئی

لاش بریدہ کیمپ کے ساحل سے ملی جس کی اطلاع مقامی لوگوں نے دی

گزشتہ روز گڈانی کے ساحل پر ڈوبنے والے بدقسمت خاندان کے ایک اور بچے کی لاش مل گئی،گزشتہ روز گڈانی ميں پکنک کے لئے آنے والے خاندان کے 6 افرادڈوب گئے تھے جن میں سے4 خواتين کی لاشيں نکال لی گئيں تھیں، جبکہ 2 بچوں کی تلاش جاری تھی ،جس میں سے ایک بچے کی لاش آج بریدہ کیمپ کے ساحل سے مل گئی ہے،جب کہ دوسرے بچے کی تلاش کے لئے پاک نیوی کی ٹیمیں اور ایدھی رضاکار حصہ لے رہے ہیں۔

جاں بحق ہونے والوں کا تعلق لیاری سے ہے اور سب ایک ہی خاندان سے ہیں۔

 

rescue operation

Gadani beach

Eidhi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div