عمران خان کا کھلاڑیوں کو جارحانہ انداز اپنانے کا مشورہ

اسٹاف رپورٹ

دبئی : کپتان عمران خان نے ورلڈ کپ میں فتح کیلئے قومی ٹیم کو مفید مشورے ديے ہیں، کہتے ہیں ٹیم ڈر ڈر کر کھیلے گی تو کبھی جیت نہیں سکتی۔

دبئی میں سماء سے خصوصی گفتگو میں کپتان نے شکست میں گھری قومی ٹیم کیلئے جیت کے ٹوٹکے دیئے، بولے کہ ڈر ڈر کر کھیلو گے تو کہاں سے جیتو گے۔

کپتان کا کہنا تھا کہ جارحانہ انداز اور درست فیصلے ہی ورلڈ کپ میں ٹیم کو جتواسکتے ہیں۔ سماء

hearing

عمران خان

Tabool ads will show in this div