پروٹیز کو شکست دینے کیلئے تکنیکی خامیوں پر قابو پانا ہوگا، عامر سہیل

اسٹاف رپورٹ

کراچی : عامر سہیل نے پاکستان کا جنوبی افریقا سے مقابلہ اہم قرار دیدیا، کہتے ہیں پروٹیز کو شکست دینے کیلئے سخت محنت اور تکنیکی خامیوں پر قابو پانا ہوگا۔

ویسٹ انڈیز کی شکست نے پاکستان کا پروٹیز سے میچ مزید اہم بنادیا، سماء کے پروگرام مشن میلبرن میں سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا تھا کہ اب گرین شرٹس کو جنوبی افریقا کو شکست دینے کیلئے بھرپور محنت کرنا ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیت کیلئے ٹیم پاکستان تکنیکی خامیوں پر قابو پائے، ناصر جمشید کو دوسرا موقع دینا ہوگا، بلے باز فٹ ورک میں بہتری لائے۔ سماء

pregnant

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div