ورلڈکپ اہم معرکہ،پاکستان کایو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

ویب ایڈیٹر:


نیپیئر  :   ورلڈ کپ کرکٹ کے اہم میچ میں آج پاکستان اپنا چوتھا میچ متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیل رہہا ہے، متحدہ عرب امارت کے خلاف پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

گرین شرٹس کے ورلڈ کپ کے تین میچوں میں 2پوائنٹس ہیں، جب کہ یو اے ای ابھی تک کوئی مقابلہ بھی جیت نہ سکی اور اس میچ میں اپنی پہلی کامیابی کی منتظر ہے۔ پاکستان نے تیس اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ احمد شہزاد کی 86 اور حارث سہیل 70 رنز پر گریس پر موجود ہیں۔ پاکستان کی پہلی وکٹ دس رنز کے اسکور پر گری جب ناصر جمشید چار رنز بنا کر واپس پویلین لوٹ آئے۔ سماء

dharna

Murder

کیخلاف

ای

qualify

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div