آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

اسٹاف رپورٹ

پرتھ : آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے ہرا کر ورلڈ کپ میں سب سے بڑی فتح کا ریکارڈ بنادیا، کینگروز کے ڈيوڈ وارنر نے 178 رنز بنائے۔

کینگروز نے افغانیوں کو رنز کے پہاڑ تلے دبا دیا، وارنر کے 178 رنز نے خوب ہلچل مچائی، اسمتھ نے 95 اور میکس ویل نے 88 رنز اسکور کئے۔

آسٹریلیا نے 417 رنز بناکر ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ بھی قائم کیا، افغان ٹیم وارنر کا اسکور بھی برابر نہ کر پائی، پوری ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مچل جونسن نے 4 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا۔ سماء

female

october

Tabool ads will show in this div