میچ جیتنے کیلئے اچھا اسکور دینے کی کوشش کریں گے،مصباح

ویب ایڈیٹر :


آکلینڈ   :   پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ اہم ہے، ٹیم یہ میچ جیتنے کیلئے پرعزم ہے۔

ٹاس کے بعد میڈیا سے گفت گو میں کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم فتح کیلئے پر امید ہے، ہم اچھا آغاز کرنے کی کوشش کریں گے، جب کہ جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈیویلرز کا کہنا تھا کہ ہم پاکستانی کھلاڑیوں کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے ناصر جمشید کی جگہ سرفراز احمد جب کہ زخمی حارث سہیل کی جگہ یونس خان کو کھلایا جا رہا ہے۔ سماء

کی

public

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div