’’قدم بڑھاؤ زعیم قادری ہم تمہارے ساتھ ہیں‘‘
قدم بڑھاؤ زعيم قادری ہم تمہارے ساتھ ہيں، خواجہ سعد رفیق اپنے روٹھے ساتھی کو منانے کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچے، ملاقات جاری تھی کہ باہر کارکن زعیم قادری کے حق میں نعرے لگاتے رہے، کچھ نے الگ سیاسی جماعت بنانے کے بھی نعرے لگادیئے۔ زعیم قادری نے ن لیگ سے راہیں جدا کرتے ہوئے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ کارکنوں کی نعرے بازی کی ویڈیو دیکھیں۔