وقار یونس سرفراز کا کیرئیر بچا رہے تھے یا برباد کر رہے تھے؟؟

اسٹاف رپورٹ


آکلینڈ    :    ہیڈ کوچ وقار یونس جس کھلاڑی کو کھلانے کے لئے تیار نہیں تھے جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی فتح میں وہی سرفراز ہیرو نکلے.

وقار صاحب کیرئیر بچا رہے تھے یا برباد کررہے تھے، سرفراز نے تو جواب دے دیا، ورلڈکپ میں اوپننگ کا مسئلہ حل کردیا لیکن ہیڈ کوچ کا مسئلہ کچھ اور تھا۔ وقار یونس کے مطابق  سرفراز مڈل آڈر بلے باز ہے۔

وقار صاحب آپ ہیڈ کوچ ہی ہیں نا؟؟ لگتا ہے کوچ کو بھی تھوڑی کوچنگ کی  ضرورت ہے۔ سماء

کا

کر

Thar

montreal

slowdown

Tabool ads will show in this div