چیف جسٹس کےحکم پرخواجہ سراؤں کےشناختی کارڈ بنانےکاکام شروع

Jun 20, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Tarhub-Khuwaja-Sara-ASLIVE-20-09.mp4"][/video]

چيف جسٹس آف پاکستان کے حکم پرعملدرآمد شروع ہوگيا۔خواجہ سراؤں کے شناختي کارڈ بنانے کےليے خصوصي وين لاہور کے فاؤنٹين ہاؤس پہنچ گئیں۔ 15 دنوں ميں کارڈ جاري ہوجائيں گے۔

چیف جسٹس کے حکم پرخواجہ سراؤں کے قومی شناختی کارڈز بنناشروع ہوگئے۔فاؤنٹين ہاؤس میں نادرا کي جانب سےبھیجی گئی وین میں موجود اہلکاروں نےخواجہ سراؤں کا ڈيٹا اکٹھاکيا۔

چیف جسٹس نے خواجہ سراؤں کےشناختی کارڈ نہ بننےکانوٹس لےلیا

پچاس روپے کے اسٹيمپ پيپر پر تصديق کے بعددواقسام کے فارمز جاري کيے جا رہے ہيں  جس کے مطابق انکو فيملي يا گورو کے نام پر رجسٹرڈ کيا جائے گا۔چيف جسٹس کے اس اقدام پر خواجہ سرا انتہائي خوش ہيں۔

چیف جسٹس آف پاکستان کا عوامی انداز، عید منانے فاؤنٹین ہاؤس پہنچ گئے

فاؤنيٹين ہاؤس ميں موجود نادرا کي وين 7 دن تک خواجہ سراؤں کومفت آئي ڈي کارڈ تیار کرکے دے گی۔

 
Tabool ads will show in this div