ایڈیلیڈ، پاکستان کاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر  :

ایڈیلیڈ:  ورلڈ کپ کرکٹ کے اہم میچ اور تیسرے کواٹر فائنل میں  پاکستان نے اہم حریف آسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے اہم میچ اور تیسرے کواٹر فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ  کیا ہے ۔  میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کا یہ سفر جاری رہے گا یا  انہیں گھر کی راہ لینا پڑے گی، اس   اس کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ آج ہونے والے میچ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، بلکہ ویننگ کومبینیشن کو برقرار رکھا گیا ہے، پاکستان کی جانب سے  احمد شہزاد اور سرفراز  احمد اوپننگ کریں گے۔

 

پاکستان یا آسٹریلیا میں سے کوئی ایک ٹیم صرف ایک میچ کی مہمان  ہے، کوارٹرفائنل کسی ایک کی قسمت کافیصلہ کرےگا۔ ماضی کاایک عالمی چیمپین ٹائٹل ریس سےباہرہوگا۔

گرین شرٹس  گرتےگرتے سنبھل گئے،،لیکن اب گرے تو اٹھنےکاوقت نہیں ملےگا ، بھارت سےناکامی کابدلہ لیناہے،تو پہلےآسٹریلیا کوہرانا ہوگا،،تبھی تو سیمی فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔ پوری قوم ٹیم کیلئے دعا گو ہے۔

میں

کا

burger

فیصلہ

hezbollah

qualify

Tabool ads will show in this div