آج کا اہم میچ جیتنے کی کوشش کریں گے،وہاب ریاض

ویب ایڈیٹر :


ایڈیلیڈ   :   پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ حالات کے مطابق باؤلنگ کرانے کی کوشش کرتا ہوں،آج کا میچ اہم ہے، جسے جیتنے کی کوشش کریں گے۔

میچ سے قبل ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفت گو میں پاکستانی بولر وہاب رياض کا کہنا تھا کہ آج اہم ميچ ہے، جسے جيتنے کی کوشش کريں گے، اپنی کارکردگی سے متعلق وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں، مشکل وقت ميں وکٹيں حاصل کرنے سے اعتماد بحال ہوا، حالات کے مطابق باؤلنگ کرانے کی کوشش کرتا ہوں۔ سماء

کی

کا

dharna

public

آج

Court

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div