سی سی ٹی وی نے نوجوان کی ہلاکت کی حقیقت کھول دی

کراچی میں جعلی مقابلے کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے نوجوان مقصود احمد کی ہلاکت کی حقیقت کھول دی۔

کراچی میں شارع فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان مقصود احمد کی ہلاکت کے واقعے کی سی سی ٹی وی سما نے حاصل کرلی۔

فوٹیج میں پولیس اہلکاروں کو مقصود پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

جس رکشہ میں مقصود سوار تھا، وہ اچانک پی ایف بیس کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔ آہستہ آہستہ رکشے کا تعاقب کرتی پولیس نے موقع پر پہنچ کر گھیراؤ کیا۔ اور رکشہ ڈرائیور اور مقصود پر تشدد شروع کردیا۔

KARACHI KILLING

Police Torture

Tabool ads will show in this div