کوئٹہ کا پہلوان توجہ کا مرکز بن گیا

Jun 19, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Pehalwan-Qta-Pkg-PKG-17-05.mp4"][/video]

کوئٹہ کے 55 سالہ پہلوان نے بیک وقت دو ٹریکٹرز کو بازؤؤں سے روکنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا،پاکستان کا سب سے طاقتور شخص ہونے کا دعویٰ بھی کر دیا۔

عسکری پارک میں سجے میلے میں سردار گل محمد نیازی نے میں انوکھے اور خطرناک کرتب دکھا کرجہاں لوگوں کی خوب داد سمیٹی وہیں حکومتی سرپرست نہ ہونے کا رونا بھی رویا۔

میلے میں ان کا جوان بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کرتب دکھاتا رہا۔

 
Tabool ads will show in this div