اسٹار نیمار کا نیا ہیئراسٹائل توجہ کا مرکز بن گيا

برازیل کے اسٹار فٹ بالر نیمار کا نیا ہیئراسٹائل توجہ کا مرکز بن گيا۔ سوشل میڈیا پر شائقین نے دلچسپ  تبصرے کیے۔

کسی نے کارٹون کریکٹر سے تشبہہ دی تو کسی نے اونٹ کی تصویرساتھ لگائی۔ ایک صارف نے تو ہیئراسٹائل کو نوڈلز قرار دے دیا۔ ماضی میں بھی نیمار کے مختلف ہیئراسٹائلز کا خوب چرچا رہا ہے۔

Hair style

trolling

WC2018

worldcup2018

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div