انکریڈیبلز 2 نے باکس آفس پر تمام ریکارڈز توڑ دیئے

دنیا بھر کے باکس آفس پر انکریڈیبلز 2 کا ہنگامہ جاری ہے، جہاں فلم نے افتتاحي ويک اينڈ پراٹھارہ کروڑ ڈالرکا بزنس کرليا۔ اينيميٹڈ سيکويل نے سارے ريکارڈ توڑ دئيے۔ ڈزني کي رنگين دنيا ميں شائقين کھوگئے۔ فلم کی چند جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں۔

انٹرٹینمنٹ

Animated

SEQUAL

incredible 2

Tabool ads will show in this div