انتخابات خوف کی فضا میں ہورہے ہیں، پرویزرشید

مُسلم ليگ ن کے رہنما پرويز رشيد کہتے ہيں کہ انتخابات منصفانہ نہيں، بلکہ خوف کي فضا ميں ہو رہے ہيں پرويز مشرف کے بارے میں کہتے ہيں کہ رياست کو چاہئيے کہ اسے گريبان سے پکڑ کر واپس لائے۔

لاہور ميں سما کے نمائندے نعيم اشرف بٹ سے خصوصي گفتگو کرتے ہوئے مُسلم ليگ ن کے رہنما پرويز رشيد نے کہا کہ انتخابات خوف کي فضاميں ہورہےہيں۔

ان کا کہنا تھا کہ غيرسياسي افراد کا سياست ميں نظر آنا ٹھيک نہيں، ناراض رہنماناراضگي کي وجہ توبتائيں، نوازشريف کے بيانيے کيخلاف ہے تو ٹکٹ کا کياسوال؟چوہدري نثارنےخودقطع تعلق کيا۔

پرويز مشرف کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ پرويزمشرف خود واپس نہيں آئے گا، رياست اسے گريبان سے پکڑکرلائے۔

perveez rasheed

Eelection 2018

Tabool ads will show in this div