پرفارمنس برقرار رہی تو ورلڈ کپ جیت کر رہیں گے، مائیکل کلارک

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

میلبرن : آسٹریلوی ٹیم ورلڈ کپ میں صرف ایک میچ ہاری مگر اس کے بعد کینگروز نے پیچھے مڑکر نہیں دیکھا، کپتان کلارک کہتے ہیں کیویز کے خلاف میچ ٹرننگ پوائنٹ تھا، پرفارمنس برقرار رہی تو ورلڈ کپ جیت کر رہیں گے۔

ایک ناکامی نے جھنجوڑ دیا، شکست نے سمت بتادی، نیوزی لینڈ سے ہار ٹرننگ پوائنٹ بن گئی، آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کہتے ہیں کہ اکلوتی ناکامی نے ٹیم کی حالت بدل ڈالی، فائنل میں کنڈیشز آسٹریلیا کیلئے فائدہ مند ہوں گی، اگر کیویز سے شکست کے بعد والی پرفارمنس برقرار رہی تو ورلڈ کپ جیت کر رہیں گے۔ سماء

secretaries

nankana sahib

Tabool ads will show in this div