سری لنکن کرکٹ ٹیم بال ٹیمپرنگ کرتےہوئے پکڑی گئی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/BALL-TEMPERING-STILL-17-06.mp4"][/video]

ویسٹ انڈیز کیخلاف سینٹ لوشیا ٹیسٹ میں سری لنکا ٹیم بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ آئی سی سی نے میزبان ٹیم کو پانچ پنالٹی رنز ایوارڈ کردئیے۔

سینٹ لوشیا ٹیسٹ کے دوسرے روزسری لنکن کھلاڑیوں کی جانب سے گیند سے چھیڑچھاڑ کرنے کے پرآئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کوپانچ پنالٹی رنز دیدئے۔

سری لنکن ٹیم نے بال ٹیمپرنگ الزامات اور تیسرے روز میچ میں شرکت سے انکار کردیا۔ تاہم لنکن بورڈ کی مداخلت کے ٹیم میدان میں آئی اور میچ دو گھنٹے بعد شروع ہوا۔ سری لنکن ٹیم ایک سال میں دوسری بار بال ٹیمپرنگ کی زد میں آئی ہے۔

ball tampering

Tabool ads will show in this div