فلمی ستاروں کی جانب سے عید کا پیغام

Jun 16, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Celebrities-EID-VOXPOPS-SAMAA-16-06Kami.mp4"][/video]

فلمي ستاروں نے سما کے ناضرين کو عيد کا پيغام بھيجا ہے بشريٰ انصاري ، کومل رضوی ، مومل رانا ، سونیا حسین نے بھی ناظرین کو عید کی مبارکباد دی ۔

اس کے علاوہ بھی عید الفطر کے موقع پر شوبز ستاروں نے سوشل میڈیا اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔