عابد شیرعلی کی عمران خان اور زلفی بخاری پرشدید تنقید

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Abid-Sher-Sot-Fsd-New-16-06.mp4"][/video]

سابق وزیرمملکت عابد شیر نے نمازعید فیصل آباد کی خالد آباد مسجد میں ادا کی۔ بعد نماز عید کے میڈیا سے گفت گو میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز کی صحتیابی کے لیے دعائیں کریں، دعاؤں کی اپیل کے ساتھ ہی عوام کو الیکشن میں لوٹوں اور پارٹیاں بدلنے والوں کو نشان عبرت بنانے کا مشورہ بھی دے دیا، جب کہ عید پر بھی عمران خان پر تنقید کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا۔

IMRAN KHAN

ABID SHER ALI

Tabool ads will show in this div