سلیکشن کمیٹی کی منظوری کیلئے پی سی بی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسٹاف رپورٹ


لاہور : پی سی بی کی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا، میڈیا رائٹس اور سلیکشن کمیٹی کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔

گورننگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی شہریار خان کریں گے، اجلاس میں میڈیا رائٹس کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے، اجلاس میں نئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی ہارون رشید اور ارکان کی باضابطہ منظور حاصل کی جائے گی۔ قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں کارکردگی کے حوالے سے بات کی جائے گی۔ سماء

کی

کا

dharna

jundullah

آج

اجلاس

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div