ڈومیسٹک کرکٹ میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ

اسٹاف رپورٹ :

لاہور  :   فاسٹ بولر محمد عامر کی شاندار کارکردگی نے عمر ایسوسی ایٹ کو پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کے  فائنل میں پہنچا دیا۔ محمد عامر کا کہنا ہے وہ اچھی کارکردگی دکھاکرٹیم میں واپس آناچاہتےہیں۔


محمد عامر کی عمدہ بولنگ نے عمرایسوسی ایٹس کوخیابان امین پرفتح دلائی ،،فاسٹ بولرکہتےہیں وہ خود کوانٹرنیشنل کرکٹ کےلیےتیار کررہےہیں،کھلاڑی کاکام ہی کارکردگی دکھاناہے۔
 عامر کا کہنا تھا کہ پہلا ٹارگٹ انٹرنیشنل کرکٹ کےلیےخود کومنوانا ہے۔ محمدعامرنےکہاکہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کابےچینی سےانتظارہے۔ سماء

میں

کی

daughter

glasses

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div