بیگم کلثوم نواز کی صحت سے متعلق آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار
کئی ماہ سے کینسر میں مبتلا بیگم کلثوم نواز کوعارضہ قلب بھی لاحق ہوگیا۔ گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے بعد طبیعت بگڑنے پر انہیں آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پرمنتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے بیگم کلثوم کی صحت سے متعلق آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار دے دیے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں لندن میں سماء کے نمائندے کوثر کاظمی