سینئر صحافی شجاعت بخاری سری نگر میں شہید

Source: Twitter/
Source: Twitter/
Source: Twitter/

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں سینئر صحافی شجاعت بخاری کو شہید کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، شجاعت بخاری کو جمعرات کو افطار پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ لال چوک کے قریب پیش آیا۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ فائرنگ سے شجاعت بخاری کا سیکریٹری بھی شہید ہوگیا۔ فائرنگ کے واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ سوشل میڈیا پر دنیا بھر کی سیاسی  شخصیات سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے انکی شہادت پر سخت دلی افسوس کا اظہار کیا۔

sri nagar

JOURNALIST

Shujaat Bukhari

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div