گول کرنے والے کو بھی گول کا یقین نہیں آیا

اسٹاف رپورٹ


اسٹایم گورڈ بریج :  انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی اور اسٹوک سٹی کا میچ تاریخ کا حصہ بن گیا، میچ تو چیلسی نے دو ایک سے جیت لیا لیکن نام اسٹوک سٹی کے مڈ فیلڈرز کا روشن ہوگیا۔

گول ایسا کہ کرنے والے کو بھی یقین نہیں آیا، انگلش پریمیئر لیگ کا بہترین گول کیپر منہ دیکھتا رہ گیا، چھیاسٹھ گز کی  دوری سے گیند اور گول چیلسی کے خلاف اسٹوک سٹی کے چارلی ایڈم کے گول کو پریمیئر لیگ کا بہترین گول بھی قرار دیا جارہا ہے۔ سماء

کرنے

کا

کو

law

press

Tabool ads will show in this div