چیئرمین نادرا نے چیف جسٹس کاحکم ہوا میں کیوں اڑایا؟کھراسچ میں انکشاف

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/MI-Khara-Such-On-Nadra-0800-Pkg-14-06-ZOHAIB-1.mp4"][/video]

چيئرمين نادرا نے دہري شہريت والوں کا کھوج لگانے کے ليے ديا گيا چيف جسٹس کا حکم ہوا ميں اڑا ديا۔ نادرا کے اپنے ہي کئي عہدے دار دہري شہريت رکھتے ہيں ۔ سماء کے سينئر اينکر پرسن مبشر لقمان نے پروگرام کھرا سچ ميں دستاويزي ثبوت پيش کرديے۔

نادار نےدہري شہريت والوں کا کھوج لگانے کا حکم کيوں نہيں مانا؟ اس حوالے سے سينيئر اينکر مبشر لقمان نے مبشر لقمان نے دستاويزي ثبوت پيش کرديے۔نادرا کے کئي اہم عہدے دار ہي دہري شہريت والے نکلے.

مبشر لقمان نےسما کے پروگرام ’’کھراسچ‘‘ میں بتايا کہ نادرا نے جان بوجھ کربيرون ملک مقيم ستر لاکھ سے زائد افراد کو ووٹ سے محروم کرديا۔ اس کا مقصد ن ليگ کو فائدہ پہنچانا ہے۔

مبشر لقمان کے مطابق چيئرمين نادرا عثمان مبينکے خلاف فواد چوہدري نے سپريم کورٹ کو خط لکھا ہے۔سابق ڈپٹي چيئرمين نادرا سيد مظفرعلی نے مبشر لقمان کےسچ کي تصديق کي۔

مبشر لقمان نے مزيد انکشاف کيا کہ پانچ سال کے دوران انتقال کرنے والےلاکھوں شہريوں کے شناختي کارڈ بھی منسوخ نہيں کیے گئے جس کے باعث ان کی جگہ کوئی بھی حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ووٹ ڈال سکتا ہے جو انتخابات کي شفافيت پرسواليہ نشان ہوگا۔

Overseas Pakistani

elections 2018

chairman nadra

Khara Sach

Mubashir Lucman

#GE2018

Tabool ads will show in this div