ٹیم میں کپتانی کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں،آل راؤنڈر محمد حفیظ

 اسٹاف رپورٹ

لاہور : آل راؤنڈر محمد حفیظ کہتے ہیں ٹیم میں کپتانی کا کوئی مسئلہ نہیں، وہ معمولی بالر ہیں، کبھی دوسرا تیسرا نہیں کرائی۔

 

لاہور میں میڈیا کے سامنے محمد حفیظ کھل کر بولے ،، ، ٹیم میں کپتانی کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں، ٹیم کے فیلڈنگ مسائل پر تنقید کرنے والوں کو بھی جواب دے دیا۔ پروفیسر کہتے ہیں معمولی سے بالر ہیں تنقید کرنے کا جمہوری معاشرے میں سب کو حق ہے وہ کسی کی تنقید سے پریشان نہیں ہوتے۔ سماء

میں

کا

Economy

sargodha

surrenders

Tabool ads will show in this div