پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا راستہ ہموار، زمبابوے دورے کیلئے تیار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لاہور : شہریار خان نے خوشخبری دی ہے کہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان آنے پر تیار ہوگئی، سیریز کی تفصیلات جلد طے ہوں گی، چیئرمین پی سی بی کہتے ہیں فی الحال بڑی ٹیموں کی آمد ممکن نہیں۔

شہریارخان نے کہا کہ زمبابوے کو مئی میں بلانا چاہتے ہیں، مگر ابھی تفصیلات طے نہیں ہوئیں، سیکورٹی خدشات کی وجہ سے ٹاپ رینکنگ ٹیموں کو آمد پر زور نہیں دے سکتے۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آسٹریلیا فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، انہوں نے بتایا کہ آئی سی سی کے اجلاس میں آئندہ ورلڈ کپ کے فارمیٹ سمیت کئی اہم معاملات پر بات ہوگی۔ سماء

دورے

glasses

Tabool ads will show in this div