سرکلرریلوے کامنصوبہ بدسے بدترہوگیا

کراچي ميں سَرکُلر ريلوے بنانے کے ليے حکومتي اجلاسوں کا سَرکل ہي چلتا رہاليکن سرکلرريلوے بحال نہ ہوسکي۔دس سالوں ميں سرکلر ریلوے کی زمین کیا سے کیا ہوگئی۔

کراچي کا سرکلر ريلوے ٹريک بد سے بدترہوتاگيا۔18سال پہلےجو ٹریک بالکل خالی تھا وہاں بلندوبالاعمارتیں اورجھگیوں کی کالونی بن گئی۔ ناظم آباد میں سن2000ميں ريلوے ٹريک بالکل صاف تھاليکن 18 سال بعد میدان آباد ہوگیا۔

اس کےعلاوہ بھی سرکلر ریلوے ٹریک کےاطراف شہر بھر میں تجاوزات کی بھرماررہی اور صورتحال خراب سے خراب ترین ہوتی چلی گئی۔

 

circular railway

Mass Transit

Tabool ads will show in this div