ایک وقت میں تین قینچیوں سے بال کاٹنےوالاحجام

Jun 13, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/3-Sessior-Cutting-PkG-NEW-13-06.mp4"][/video]

وقت کم اورمقابلہ سخت،کراچي ميں ايک ايسا ہیر ڈریسر ہے جو بیک وقت تین قینچیوں سے تین منٹ میں کٹنگ کرتا ہے۔

کراچی کےعلاقےناظم آباد میں ہیرڈریسرنےانوکھا کارنامہ انجام دیا۔ اس نےتین منٹ میں تین قینچیوں کی مدد سے بال کاٹ کر نوجوانوں کے دل جیت لیے۔

ہیر ڈریسر نے بتايا کہ تین قينچیوں سے بال کاٹنے کا ہنر مسلسل پریکٹس کے بعد حاصل ہوا۔بال انسانی خوبصورتی کا ایک اہم حصہ ہے اور اچھی کٹنگ شخصیت کو چار چاند لگادیتی ہے۔

hair cutting

Tabool ads will show in this div