ایران نے امریکا کو شکست دیدی
اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : فری اسٹائل ریسلنگ ورلڈکپ ایران نے جیت لیا، فیصلہ کن مقابلے میں ایران کے کمیل غاسمی نے امریکی حریف کو شکست دےدی۔
لاس اینجلس میں فری ریسلنگ کا میدان سجا، جہاں ایک طرف ایران کے کمیل غاسمی ،دوسری طرف امریکا کے زیک، ایرانی پہلوان کے داؤ پیچ نے حریف کو گھائل کردیا۔ کمیل غاسمی نے مقابلہ تین ایک سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
شائقین نے فاتح ریسلر کی دل کھول کر حوصلہ افزائی کی، کمیل غاسمی اولمپکس میں برونزمیڈل بھی جیت چکے ہیں۔ سماء
کو
نے
decision
channel
تبولا
Tabool ads will show in this div