جارجیا کے کھلاڑی کی دوران کھیل چیٹںگ پکڑی گئی

اسٹاف  رپورٹ


ماسکو : جارجیا کے گرانڈ ماسٹر کھلاڑی کایوز شطرنج میچ کے دوران چیٹنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے، جس کے بعد انہیں ٹورنامنٹ انتظامیہ نے انہیں ایونٹ سے باہر کر دیا۔

شاطر کو چالاکی مہنگی پڑگئی، ، جارجیا کےشطرنج چیمپئن اگرکایوز نگالڈزانےہوشیاری دکھائی،میچ کے دوران پیٹ خراب ہونے کا بہانہ بنایا ، بار بار ٹوائلٹ جاتے رہے، مخالف کھلاڑی کو شک ہوا،آرمینیا کے کھلاڑی نے انتظامیہ کو شکایت کردی، واش روم کو چیک کیا گیا تو وہاں ٹوائلٹ پیپرمیں لپٹااسمارٹ فون برآمد ہوا، جس پر چالیں بتانے والا سوفٹ ویئر آن تھا،

جارجیا کے کھلاڑی نے موبائل کی ملکیت  سےانکار کیا لیکن موبائل پر ان کا فیس بک پیچ کھلا ہواتھا،، آرگنائزرزنےکایوز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔الزامات ثابت ہونےپرتین سال کی پابندی عائدہوسکتی ہے۔ سماء

کی

کے

Airport

grave

rap

Tabool ads will show in this div