پاکستان زمبابوے سیریز، آئی سی سی کا امپائرز دینے سے انکار

اسٹاف رپورٹ

دبئی : آئی سی سی نے پاکستان زمبابوے سیریز کیلئے امپائرز دینے سے انکار کردیا، پی سی بی کو اپنے امپائرز کی خدمات لینا ہوں گی۔

غیر ملکی کھلاڑی تو پاکستان آنے پر تیار ہوگئے مگر آئی سی سی نے نیوٹرل امپائرز کا سگنل بند کردیا، پاکستان آتے ہوئے زمبابوین کھلاڑیوں کو تو کوئی پریشانی نہیں مگر آئی سی سی سیکیورٹی خدشات کو جواز بناکر امپائرز بھیجنے پر تیار نہیں، البتہ آئی سی سی نے پاکستان کو اپنے امپائرز کی خدمات لینے کی اجازت دے دی۔ سماء

street

Tabool ads will show in this div